خشت بندی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ابتدا یا شروعات کے لیے سامان اکٹھا کرنے کا کام۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ابتدا یا شروعات کے لیے سامان اکٹھا کرنے کا کام۔